دل کی دھڑکن اور میری صدا ہو تم

میری پہلی اور آخری وفا ہو تم

چاہا تمہیں چاہت سے بڑھ کر میری

زندگی میں چاہت کی تنہا ہو تم


دل کی دھڑکن اور میری صدا ہو تم
دل کی دھڑکن اور میری صدا ہو تم 


زندگی یوں ہوٸ بسر تنہا

قافلہ ساتھ اور سفر تنہا

اپنے ساۓ سے چونک جاتے ہیں

عمر گزری ہے اس قدر تنہا

رات بھر باتیں کرتے ہیں

تارے رات کاٹے کوٸ کدھر تنہا




زندگی یوں ہوٸ بسر تنہا

زندگی یوں ہوٸ بسر تنہا