محبت تم کرو نبھانا ہم سکھائیں گے

منزلیں تم چنو راستہ ہم بتائیں گے

پلکوں کے اندھیروں پہ اتر آتے ہیں چپ چاپ

غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے

کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت

کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے


محبت تم کرو نبھانا ہم سکھائیں گے
محبت تم کرو نبھانا ہم سکھائیں گے