یاد ہے پہلے روز کہا تھا بچھڑ گئے تو موج اڑانا

واپس میرے پاس نہ آنا جب کوئی جا کر واپس آئے

روئے،تڑپے یا پچھتائے میں پھر اس کو ملتا نہیں

ہوں ساتھ دوبارہ چلتا نہیں ہوں گم جاتا ہوں

کھو جاتا ہوں میں پتھر کا ہو جاتا ہوں


یاد ہے پہلے روز کہا
یاد ہے پہلے روز کہا