دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔

دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا۔

کوئی تمہیں یاد کر کے روئے۔

زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا۔


دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔
دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔

ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں ۔

زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں ۔

سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں ۔

کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں


ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں
ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں