تیری صورت کو دل میں بساکے رکھوں دل یہ کرتا ہے تجھے تجھ سے چرا کےرکھوں تجھے دیکھو تجھے چاہوں تجھ سے پیار کروں تیرے رنگ روپ کو میں سب سے چھپا کے رکھوں کر لوں قید اپنے دل میں تیرے جیون کو تجھے میں عشق کی زنجیر پہنا کے رکھوں کوٸ بھی جان نہ پاۓ تیری آنکھوں کی گہرائی میں تجھے ایسی کنول جھیل بنا کے رکھوں دل یہ کہتا ہے تیرے بعد کوٸ تجھ سا نہ ہو میں تجھے آخری تحریر بنا کے رکھوں



تیری صورت
تیری صورت