تجھے عشق ہو خدا کرے کوٸی تجھ کو تجھ سے جدا کرے تیرے لب ہنسنا بھول جاٸیں تیری آنکھ پر نم رہا کرے اسے دیکھ کر تو رکا کرے وہ نظر چرا کے چلا کرے تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر اسے کرچی کرچی چنا کرےتو نگر نگر پھرا کرےتو گلی گلی صدا کرے تجھے ہجر کی ایسی جھڑی لگے تو ملن کی ہر پل دعا کرے تجھے عشق ہو پھر یقین ہو اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے میں کہوں کہ عشق ڈھونگ ہے تو نہیں نہیں کہا کرے تجھے عشق ہو خدا کرے


تجھے عشق ہو خدا کرے