کبھی چاند بن کسی رات میں کبھی آ نظر کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں میں کسی کی بات بھی جب کروں تیری بات ہو میری بات میں اسے ڈھونڈتی ہوں میں رات دن وہ جو گم ہوا میری ذات میں



کبھی چاند بن کسی رات میں
کبھی چاند